شوہر کے بھائیوں کے ساتھ دلہن نے ایساکام کرڈالاکہ ہرطرف دھوم مچ گئی ،ویڈیووائرل

بھارت میں شادی کی تقریبات کی مضحکہ خیز ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی  ہیں،شادیوں کے دوران ہونے والی  دلچسپ حرکات سےمتعلق خبریں سامنے آتی رہتی ہیں،ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں ہونے والی بھابی کو دیوروں کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق  بھارت میں شادی کی تقریب کے…